Sunday, February 07, 2010

زندگی کو ضروریات

اپنی زندگی کو ضروریات تک محدود رکھو، خواہشات سے پرہیز کرو کیونکہ ضروریات فقیر کی بھی پوری ہوتی ہیں اور خواہشات بادشاہ کی بھی ادھوری رہ جاتی ہیں

No comments:

Post a Comment